ڈی پی او کی تلہ گنگ میں کھلی کچہری

 ڈی پی او کی تلہ گنگ میں کھلی کچہری

تلہ گنگ (نمائندہ دنیا) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال لیفٹیننٹ ریٹائرڈ احمد محی الدین نے تلہ گنگ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔۔۔

 جہاں سائلین کی بڑی تعداد بھی موجود تھی، ڈی پی او احمد محی الدین نے کھلی کچہری میں آئے سائلین کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لئے موقع پر ہی احکامات جاری کئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں