پاکستان کایو این سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالنا اہل کشمیر کیلئے باعث فخر ،وزیر اطلاعات آزادکشمیر

پاکستان کایو این سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالنا اہل کشمیر کیلئے باعث فخر ،وزیر اطلاعات آزادکشمیر

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)وزیراطلاعات آزاد کشمیر پیر محمد مظہر سعید شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالنا اہل کشمیر کے لیے باعث فخر ہے ۔

عالمی امن وسلامتی کیلئے پاکستان کی کاوشیں لائق تحسین ہیں، پاکستان نے ہمیشہ ایک ذمہ دار اور امن پسند ملک ہونے کا ثبوت دیا ہے ۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا ۔ پاکستان کو فلسطین اور کشمیر جیسے دیرینہ مسائل کو عالمی ضمیر کے سامنے پیش کرنے کا سنہری موقع ملا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں