سی ڈی اے کا ٹرانسفر فیس میں اضافہ ریئل اسٹیٹ سیکٹر پر خود کش حملہ ہے ، کاشف چودھری
اسلام آباد(اپنے رپورٹرسے )مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر محمد کاشف چو دھری نے سی ڈی اے کی جانب سے ٹرانسفر فیس میں غیر آئینی اور ظالمانہ اضافہ کو ریئل اسٹیٹ سیکٹر پر خود کش حملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔
سی ڈی اے کرپشن کا گڑھ اور سفید ہاتھی ہے ، عدالت اسے ختم کرنے کے احکامات دے چکی ہے ، ایسے میں ٹرانسفر فیس میں غیر آئینی اور ظالمانہ اضافہ کسی صورت قابل قبول نہیں ۔