مری میں یوم عاشور عقیدت و احترام سے منایا گیا
مری ( نمائندہ دنیا)ملک بھر کی طرح مری میں بھی یوم عاشور عقیدت و احترام سے منایا گیا ، گیارہ چھوٹے بڑے جلوس برآمد ہوئے۔۔۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرمری آصف امین اعوان اورڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیرعباس شیرازی انتظامات کی نگرانی کیلئے خودجلوس کے ہمراہ موجود رہے ، جلوس کی سکیورٹی کیلئے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے تھے ۔