کمشنر راولپنڈی کا دورہ چوہڑ چوک ، 11 محرم کے جلوس کیلئے کیے گئے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

 کمشنر راولپنڈی کا دورہ چوہڑ  چوک ، 11 محرم کے جلوس کیلئے  کیے گئے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)کمشنر راولپنڈی ڈویژن انجینئر عامر خٹک نے چوہڑ چوک کا دورہ کیا اور 11 محرم الحرام کے موقع پر عزاداری کے جلوسوں کے لیے۔۔۔

کیے گئے سکیورٹی ، ٹریفک مینجمنٹ، صفائی ستھرائی اور دیگر انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ کمشنر راولپنڈی نے جلوس کے روٹس کا خود معائنہ کیا اور ہدایت کی کہ کسی بھی جگہ رکاوٹ نہ ہو اور جلوس کے شرکا کو ہر ممکن سہولیات فراہم کی جائیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں