وفاقی محتسب کی ٹیم آ ج کہو ٹہ کلب میں کھلی کچہر ی لگا ئے گی

وفاقی محتسب کی ٹیم آ ج کہو ٹہ کلب میں کھلی کچہر ی لگا ئے گی

اسلام آباد(نامہ نگار) وفاقی محتسب کے ایڈ وائزر میجر جنرل(ر) ہا رون سکندر پا شا اور کنسلٹنٹ خا لد سیال پر مشتمل وفاقی محتسب کی ٹیم آج(جمعرات ) دن دس بجے کہو ٹہ کلب میں کھلی کچہر ی لگا ئے گی جس میں وفاقی اداروں کے مقامی افسران بھی مو جود ہوں گے ۔

وفاقی محتسب کے افسران، وفاقی اداروں کے خلا ف شکایات سن کر ان کے ازالے کے لئے متعلقہ اداروں کو مو قع پر ہدایات دیں گے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں