اسلام آباد، 14 جر ائم پیشہ عناصر گرفتار

اسلام آباد، 14 جر ائم پیشہ عناصر گرفتار

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)اسلام آباد پولیس نے 14 جرائم پیشہ عناصر کو گرفتار کرکے سے 2170 گرام چرس، 175 گرام آئس اور 6 پستول برآمد کرلیے، کارروائیاں تھانہ گولڑہ، سمبل، ترنول، سنگجانی، ہمک، نیلور اور بہارہ کہو پولیس ٹیموں نے کیں۔

اسلام آباد پولیس نے 14 جرائم پیشہ عناصر کو گرفتار کرکے سے 2170 گرام چرس، 175 گرام آئس اور 6 پستول برآمد کرلیے، کارروائیاں تھانہ گولڑہ، سمبل، ترنول، سنگجانی، ہمک، نیلور اور بہارہ کہو پولیس ٹیموں نے کیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں