پستول سے کھیلتے ہوئے لڑکا جاں بحق

پستول سے کھیلتے ہوئے لڑکا جاں بحق

نوشہرہ(نمائندہ دنیا)پبی ڈاگ جدید میں 14سالہ لڑکے سے اچانک پستول چل جانے سے گیارہ سالہ چھوٹا بھائی شہزاد مو قع پر جاں بحق ہو گیا، بڑے بھائی کی جانب سے پستول کے ساتھ کھیلنے کے دوران اچانک گولی چل گئی تھی۔

پبی ڈاگ جدید میں 14سالہ لڑکے سے اچانک پستول چل جانے سے گیارہ سالہ چھوٹا بھائی شہزاد مو قع پر جاں بحق ہو گیا، بڑے بھائی کی جانب سے پستول کے ساتھ کھیلنے کے دوران اچانک گولی چل گئی تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں