اسلام آباد: 18 جرائم پیشہ افراد گرفتار
اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)اسلام آباد پولیس نے 18 جرائم پیشہ عناصر کو گرفتار کرکے 528 گرام چرس، 770 گرام ہیروئن، 125 گرام آئس، 60 بوتل شراب، 7 پستول اور ایک آہنی مکا برآمد کرلیا۔
اسلام آباد پولیس نے 18 جرائم پیشہ عناصر کو گرفتار کرکے 528 گرام چرس، 770 گرام ہیروئن، 125 گرام آئس، 60 بوتل شراب، 7 پستول اور ایک آہنی مکا برآمد کرلیا۔