کہوٹہ :نالہ لنگ میں نہاتے لڑکا ڈوب کر جاں بحق

کہوٹہ :نالہ لنگ میں نہاتے  لڑکا ڈوب کر جاں بحق

کہوٹہ (این این آئی) محلہ چاہات کہوٹہ سٹی کے رہائشی شیخ ساجد کے تین بیٹے نالہ لنگ میں نہا رہے تھے کہ وہ پانی میں ڈوب گئے۔

مقامی افراد نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 2 بھائیوں کو زندہ نکال لیا، تاہم تیسرا بھائی دم توڑ گیا، کم سن بچے کی لاش نکال کر ورثا کے حوالے کر دی گئی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں