تحریک منہاج القرآن راولپنڈی کی تنظیم نو کے حوالے سے اجلاس

تحریک منہاج القرآن راولپنڈی  کی تنظیم نو کے حوالے سے اجلاس

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) تحریک منہاج القرآن راولپنڈی وسطی کی تنظیم نو کا اجلاس گزشتہ روز منہاج اسلامک سینٹر میں منعقدہ ہوا۔

اجلاس میں شعیب اعوان بلامقابلہ ضلعی ناظم منتخب ہو گئے جبکہ ضلعی صدر کیلئے تین امیدوار سامنے آئے، ان تین میں سے کسی ایک کے چناؤ کیلئے انٹرویوز ناظم اعلیٰ مرکزی سیکرٹریٹ لاہور میں کریں گے۔ مہمان خصوصی ناظم تنظیمات شمالی پنجاب سید محمودالحسن جعفری نے خطاب کیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں