شازیہ رضوان سے آئی سی سی آ ئی وفد کی ملاقات
راولپنڈی ( خصوصی نامہ نگار)پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات و ثقافت پنجاب شازیہ رضوان سے چیمبر آف کامرس اسلام آباد کے وفد نے راولپنڈی آرٹس کونسل میں ملاقات کی جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات و ثقافت پنجاب شازیہ رضوان سے چیمبر آف کامرس اسلام آباد کے وفد نے راولپنڈی آرٹس کونسل میں ملاقات کی جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔