راولپنڈی :کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 2افراد گرفتار
راولپنڈی ( خبر نگار) رتہ امرال پولیس نے سرچ آ پریشن کے دوران کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر 2افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے انہیں حراست میں لے لیا۔
رتہ امرال پولیس نے سرچ آ پریشن کے دوران کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر 2افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے انہیں حراست میں لے لیا۔