تھانہ کو ہسار کے علاقہ سے 3راہزن گرفتار گاڑی ، لیپ ٹاپ ، موبائل فونز برآمد

 تھانہ کو ہسار کے علاقہ سے 3راہزن گرفتار  گاڑی ، لیپ ٹاپ ، موبائل فونز برآمد

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) تھانہ کو ہسار پولیس ٹیم نے راہزنی کی وارداتو ں میں ملوث تین ملزموں کو گرفتارکرکے چھینے گئے لیپ ٹا پ، مو با ئل فونز ، نقدی، گا ڑ ی اور اسلحہ معہ ایمو نیشن بر آمدکرلیا ۔

 ملزمان کی شنا خت احمد صابر، عمر ان اللہ اور نقیب اللہ کے ناموں سے ہو ئی ہے ۔ ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے تھانہ کو ہسار اور ملحقہ علاقوں میں متعدد وارداتیں کرنے کا انکشاف کیا ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں