راولپنڈی، 46 پیشہ ور بھکاری گرفتار

راولپنڈی، 46 پیشہ ور بھکاری گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار) پیشہ ور گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران راولپنڈی سے 46 بھکاری گرفتار کرلیے گئے۔۔۔

 گداگروں کے خلاف کارروائی کیلئے سپیشل سکواڈ تشکیل دئیے گئے ہیں جو مصروف مقامات، سڑکوں اور شاہراہوں پر کارروائیاں کر رہے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں