راولپنڈی، ناجائز اسلحہ رکھنے پر 5 ملزم زیرحراست

راولپنڈی، ناجائز اسلحہ رکھنے پر 5 ملزم زیرحراست

راولپنڈی (خبرنگار) پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے پر 5 ملزموں کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کرلیا۔

کارروائیاں تھانہ بنی، گنجمنڈی، پیرودہائی اور کہوٹہ کے علاقوں میں کی گئیں۔ تمام ملزمان کیخلاف مقدمات درج کر کے مزید کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں