جماعت اہلسنت پاکستان آج یوم تحفظ ناموس رسالت منائے گی

جماعت اہلسنت پاکستان آج  یوم تحفظ ناموس رسالت منائے گی

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) جماعت اہلسنت پاکستان آج جمعہ کو یوم تحفظ ناموس رسالت منائے گی۔

جماعت اہلسنت پاکستان راولپنڈی ڈویژن کے جنرل سیکرٹری صاحبزادہ محمد عثمان غنی نے اجلاس کے بعد بتایا کہ مرکزی امیر پروفیسر پیر سید مظہر سعید شاہ کاظمی، مرکزی ناظم اعلیٰ صاحبزادہ پیر خالد سلطان القادری اور مرکزی ترجمان جماعت اہل سنت پاکستان پروفیسر ڈاکٹر محمد صدیق خان کی ہدایت پر آج یوم تحفظ ناموس رسالت منایا جائیگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں