اباسین یو نیو رسٹی میں منشیات کے نقصانات پر لیکچر کا اہتمام

  اباسین یو نیو رسٹی میں منشیات کے نقصانات پر لیکچر کا اہتمام

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ’’نشہ اب نہیں‘‘ مہم کے سلسلے میں ایس ایچ او تھانہ شہزاد ٹاؤن اشفاق وڑائچ نے۔۔

 اباسین یو نیو رسٹی اسلام آ باد کیمپس کے طلبا کومنشیات کے نقصانات اور روک تھام کے حوالے سے خصوصی آگاہی لیکچر دیا،انہوں نے کہا نوجوان خاص کر طلبا کیلئے منشیات کا استعمال انکی صحت اور مستقبل دونوں کیلئے تباہ کن ہے  طلبا خود کو اس ناسور سے بچائیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں