حلقہ پی پی 11راولپنڈی کے مسائل حل کرنے کا مطالبہ

حلقہ پی پی 11راولپنڈی کے  مسائل حل کرنے کا مطالبہ

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) جمعیت علمائے اسلام حلقہ پی پی 11راولپنڈی کے سیکرٹری جنرل مولانا فدا احمد صدیقی۔۔

 کہا ہے کہ صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 11راولپنڈی کا ایک اہم حلقہ ہے جس میں اڈیالہ روڈ، چکری روڈ اور دھمیال روڈ گرجا روڈ اور اس کے ملحقہ علاقے آتے ہیں جہاں کے لوگ بہت سی بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں، پانی نا پید ، شاہرات ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں، منتخب نمائندے حلقے کے مسائل کو حل کروانے میں اپنا کردار ادا کریں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں