اوپن یو نیورسٹی ، ایسوسی ایٹ ڈگری اِن ایجوکیشن پر و گرام کے نتائج کا اعلان
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2024 میں پیش کئے گئے ایسوسی ایٹ ڈگری ۔۔
اِن ایجوکیشن، بی اے (جنرل)، بی کام اور بی اے (ایسوسی ایٹ ڈگری)پروگرامز کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔طلبا و طالبات اپنے نتائج یونیورسٹی کے سی ایم ایس پورٹل پر لاگ اِن کرکے دیکھ سکتے ہیں۔