پنڈدادنخان، 3روز قبل دریائے جہلم میں ڈو بنے والے کی لاش برآمد

پنڈدادنخان، 3روز قبل دریائے جہلم  میں ڈو بنے والے کی لاش برآمد

کھیوڑہ(نمائندہ دنیا)تحصیل پنڈدادنخان کے علاقہ کھیونوالہ کا 45 سالہ ظفر اقبال جو تین روز قبل سگھر پور کے مقام پر دریائے جہلم میں ڈوب گیا تھا، اسکی لاش گزشتہ روز ریسکیو 1122 پنڈدادنخان نے تلاش کر کے لواحقین کے حوالے کر دی۔

تحصیل پنڈدادنخان کے علاقہ کھیونوالہ کا 45 سالہ ظفر اقبال جو تین روز قبل سگھر پور کے مقام پر دریائے جہلم میں ڈوب گیا تھا، اسکی لاش گزشتہ روز ریسکیو 1122 پنڈدادنخان نے تلاش کر کے لواحقین کے حوالے کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں