اسلام آباد میں سرچ آپریشن 4 مشتبہ افراد تھانے منتقل

اسلام آباد میں سرچ آپریشن  4 مشتبہ افراد تھانے منتقل

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد پولیس نے تھانہ سبزی منڈی کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا۔۔۔

 جس کے دوران  72افراد، 34گھروں، سات دکانوں، 17موٹرسائیکلوں اور 4 گاڑیوں کو چیک کیا گیا جبکہ 4مشتبہ افراد کو تھانے منتقل کیا گیا۔ ڈی آئی جی محمد جواد طارق نے کہا کہ سرچ آپریشن کا مقصد جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا تنگ کرنا اور شہر بھرمیں سکیورٹی کو موثر بنانا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں