وزیر ریلوے حنیف عباسی کا دورہ راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی

وزیر ریلوے حنیف عباسی کا دورہ راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے گزشتہ روز راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ کیا۔

اس موقع پر انہوں نے کہا ہم وزیر اعلیٰ پنجاب کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے شعبہ صحت کو اپنی اولین ترجیحات میں شامل رکھا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی قیادت میں صحت کے شعبے میں مثالی کام ہو رہا ہے۔ اب ادویات عوام کو ان کے گھروں تک پہنچ رہی ہیں جو کہ ایک انقلابی قدم ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں