وفاق کے مختلف محکموں سے 2ہزار ملازمین کی فراغت انتقامی کا رروا ئی ، شایہ مری

 وفاق کے مختلف محکموں سے 2ہزار ملازمین  کی فراغت انتقامی کا رروا ئی ، شایہ مری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)مرکزی ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے وفاق کے مختلف محکموں سے ملازمین کی برطرفی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا 15 سے 20 سال بعد ڈاکٹروں ، اساتذہ اور نرسوں کو نکالنا سنگین ناانصافی اور انتقامی کا رروائی ہے ۔

مرکزی ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے وفاق کے مختلف محکموں سے ملازمین کی برطرفی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا 15 سے 20 سال بعد ڈاکٹروں ، اساتذہ اور نرسوں کو نکالنا سنگین ناانصافی اور انتقامی کا رروائی ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...