سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے ملکر کام کرنا ہوگا، شیعہ علماء کونسل

سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے  ملکر کام کرنا ہوگا، شیعہ علماء کونسل

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے کہا ہے کہ۔۔۔

 حکومتوں کے درمیان صوبائی و علاقائی بیانات سے متاثرینِ سیلاب کے مسائل سے توجہ نہیں ہٹائی جاسکتی، سیلاب زدگان آج بھی مشکلات اور بے بسی کا شکار ہیں، اس وقت پانی تو کم یا ختم ہو گیا ہے لیکن وبائی امراض کا خطرہ سیلاب زدگان کے سروں پر شدت سے منڈلا رہا ہے، جس سے بچاؤ بہت ضروری ہے، مگر حکومتوں کا باہمی الزام تراشی کا رویہ افسوسناک اور غیر ذمہ دارانہ ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں