تلہ گنگ:ناقص دودھ کی فروخت پر دکاندار گرفتار

تلہ گنگ:ناقص دودھ کی فروخت پر دکاندار گرفتار

تلہ گنگ (نمائندہ دنیا) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ملاوٹی دودھ برآمد کر کے دکان سیل اور ملزم کو گرفتار کرلیا۔

فوڈ سیفٹی ٹیم نے بسم اللہ ڈیری تلہ گنگ پر کارروائی کرتے ہوئے 300 لٹر ملاوٹی دودھ موقع پر تلف کر دیا، ملزم محمد شیرازی احمد کو موقع پر گرفتار کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں