سکستھ روڈ فلائی اوور تلے تعمیر شدہ پیڈل ٹینس کورٹ کا افتتاح

سکستھ روڈ فلائی اوور تلے تعمیر  شدہ پیڈل ٹینس کورٹ کا افتتاح

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)پی ایچ اے راولپنڈی کی جانب سے سکستھ روڈ فلائی اوور کے نیچے تعمیر کیے گئے پیڈل ٹینس کورٹ کا افتتاح کر دیا گیا۔

تقریب کی مہمان خصوصی طاہرہ اورنگزیب تھیں ،ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ، ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے احمد حسن رانجھا نے بھی شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں