ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت مری کی سڑکوں کی مکینیکل سویپنگ جا ری
راولپنڈی(نیوزرپورٹر)ملکہ کوہسار میں ستھرا پنجاب پروگرام کامیابی سے جاری ہے ، آر ڈبلیو ایم سی کے ورکرز کی جانب سے ملکہ کوہسار میں مکینیکل سویپنگ کے ذریعے سڑکوں کو صاف کیا کا جا رہا ہے۔۔۔
شہر یوں سے کہا گیا ہے کہ وہ صفائی ستھرائی کو برقرار رکھنے میں آر ڈبلیو ایم سی کے ورکرز کے ساتھ تعاون کریں تاکہ ماحول دوست کلچر پروان چڑھ سکے ۔