میٹرک کی طالبہ اغوا
راولپنڈی(خبرنگار)لڑکی کو اغواء کر لیا گیا۔ چونترہ پولیس کو بشریٰ بی بی نے بتایا کہ میری بیٹی س عمر 14 سال جو کہ میٹرک کلاس کی طالبہ ہے کو سکول جاتے ہوئے دانش نامی لڑکا اغوا کرکے لے گیا۔
چونترہ پولیس کو بشریٰ بی بی نے بتایا کہ میری بیٹی س عمر 14 سال جو کہ میٹرک کلاس کی طالبہ ہے کو سکول جاتے ہوئے دانش نامی لڑکا اغوا کرکے لے گیا۔ پولیس نے تفتیش شروع کر دیں۔