انڈے سپلائی کرنیوالی وین لو ٹنے والا گرفتار، 22 لاکھ روپے برآمد

انڈے سپلائی کرنیوالی وین لو ٹنے والا گرفتار، 22 لاکھ روپے برآمد

ڈاکوؤں نے دوران ڈکیتی گاڑی کے ہیلپر کو فائرنگ کرکے زخمی کر دیا تھا

راولپنڈی (خبرنگار) تھانہ چونترہ پولیس نے ایک ہفتہ قبل گن پوائنٹ پر انڈے سپلائی کرنے والی وین کو لوٹنے والے گینگ کے سرغنہ کو گرفتار کر کے چھینی گئی رقم 22لاکھ روپے برآمد کر لیے۔ زیر حراست ڈاکو نے دوران واردات فائرنگ کرکے وین کے ہیلپر کو زخمی بھی کر دیا تھا، ڈاکو کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے کارروائیاں جاری ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں