وی سی ہیلتھ سروسز اکیڈمی ڈاکٹر شہزاد گلوبل فنڈ پاکستان کی اوور سائٹ کمیٹی کے چیئرمین منتخب
اسلام آباد (نیوز رپورٹر) وائس چانسلر ہیلتھ سروسز اکیڈمی ڈاکٹر شہزاد علی خان گلوبل فنڈ پاکستان کی اوور سائٹ کمیٹی کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔
یہ کمیٹی پاکستان میں گلوبل فنڈ کی جانب سے انسداد ایڈز، ملیریا اور ٹی بی پروگرام کو ملنے والے بجٹ کی نگرانی کرتی ہے، ڈاکٹر شہزاد علی 2سال کیلئے اوور سائٹ کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے۔