ڈاکٹر حسن محی الدین کی ڈاکٹر علی الاعرادی سے ملاقات

 ڈاکٹر حسن محی الدین کی ڈاکٹر  علی الاعرادی سے ملاقات

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)منہاج القرآن کے رہنما پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے کنگ حماد گلوبل سنٹر فار پیس بحرین کے نائب چیئرمین ڈاکٹر علی الاعرادی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اس موقع پر اتحاد اُمت، بین المذاہب رواداری و بین المسالک ہم آہنگی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

منہاج القرآن کے رہنما پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے کنگ حماد گلوبل سنٹر فار پیس بحرین کے نائب چیئرمین ڈاکٹر علی الاعرادی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اس موقع پر اتحاد اُمت، بین المذاہب رواداری و بین المسالک ہم آہنگی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں