کلرکہار، تیتر کا غیرقانونی شکار کرنیوالا گرفتار، ڈیڑھ لاکھ سے زائد جرمانہ
کلرکہار (نمائندہ دنیا) اسسٹنٹ چیف وائلڈ لائف رینجرز ہیڈ کوارٹرز نارتھ پنجاب ریڈ سکواڈ کی زیرنگرانی وائلڈ لائف سٹاف تلہ گنگ کے تعاون سے۔۔۔
تحصیل تلہ گنگ کے علاقہ ترحدہ میں تیتر کا غیر قانونی شکار کرنے والوں کے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ قانونی کارروائی عمل میں لانے کے ساتھ ساتھ محکمانہ طور پر ان سے ایک لاکھ 60 ہزار روپے بطور جرمانہ وصول کیا گیا۔