سی پی او کی کھلی کچہری ، درخواستوں پر فوری احکامات جاری

سی پی او کی کھلی کچہری ، درخواستوں  پر فوری احکامات جاری

راولپنڈی(این این آئی)سی پی او سید خالد ہمدانی نے تھانہ رتہ امرال اور تھانہ گنجمنڈی میں کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے مسائل سن کرحل کیلئے احکامات جاری کیے۔

تھانہ رتہ امرال اور تھانہ گنجمنڈی میں کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے مسائل سن کرحل کیلئے احکامات جاری کیے، ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ریڈر ایس ڈی پی او نیوٹاؤن کو ناقص کارکردگی پر کلوز لائن کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں