مریضہ کی غلط بائیوآپسی ،پمز انتظامیہ سے 7روز میں جواب طلب
اسلام آباد (نیوز رپورٹر)اسلام آباد ہیلتھ کئیر ریگولٹری اتھارٹی نے مریضہ کی غلط بائیوآپسی ی شکایت پر پمز سے جواب طلب کرلیا۔
اتھارٹی نے پمز اور ایچ او ڈی پلمونولوجی ڈاکٹر اسرار سے 7 روز میں جواب طلب کیا ہے ، آئی ایچ آر اے نے مریضہ عابدہ کا میڈیکل ریکارڈ بھی پمز طلب کیا ہے ، پمز کے ای ڈی کو نوٹس بھجوایا گیا ہے ۔