تھانہ بھارہ کہو کو ماڈل تھانہ کا درجہ دے دیا گیا
بھارہ کہو (نمائندہ دنیا )تھانہ بھارہ کہو کو ماڈل تھانہ کا درجہ دے دیا گیا۔
بلڈنگ کے اندر بھی تبدیلی کا کام شروع ، تھانہ پھلگراں کا قیام بھی عمل میں لایا جائے گا ،عوامی حلقوں و شہریوں نے اسے احسن اقدام قرار دیا ت ہے ۔ بھارہ کہو تھانہ کی پرانی بلڈنگ میں معمولی تبدیلی کے بعد ایئر کنڈیشنڈ وزٹنگ ہال ، میٹنگ ہال اور درخواست گزاران کے لئے الگ ونڈوز قائم کی جائیں گی ۔