سندھ حکومت وزیر اعلیٰ کے پی کو مکمل سرکاری پروٹوکول دے گی ،ہمایوں خان

سندھ حکومت وزیر اعلیٰ کے پی کو مکمل سرکاری پروٹوکول دے گی ،ہمایوں خان

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت ہمیشہ جمہوری روایات، آئینی اقدار اور باہمی احترام پر یقین رکھتی ہے ۔

سندھ حکومت وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا کو ان کے عہدے کے مطابق مکمل سرکاری پروٹوکول فراہم کریگی۔ ان خیالا ت کا اظہار سیکرٹری جنرل ہمایوں خان نے ایک بیان میں کیا ۔  پیپلز پارٹی کا طرزِ عمل ہمیشہ شائستگی، برداشت اور سیاسی رواداری پر مبنی رہا ہے ۔ ہم اقتدار میں ہوں یا اپوزیشن میں، سیاسی اختلافات کو ذاتی عناد میں تبدیل نہیں کرتے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں