سیاسی رسہ کشی ختم ،پاکستان بچاؤ پالیسی اپنانے کی ضرورت ،زاہد ملک
راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار)رائزنگ پاکستان موومنٹ کے مرکزی رہنما زاہد ملک نے سیاسی رسہ کشی ختم کرنے اور پاکستان بچاؤ پالیسی اپنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے۔
کہ پاکستان کی موجودہ صورتحال میں حکومت اور تمام سیاسی جماعتوں کو مل کر کام کرنا ہو گا اور عوامی مسائل کو حل کرنے کے لیے مشترکہ کوششیں کرنا ہوں گی ۔