اسلام آباد پولیس کے ریٹائر ہونے والے ایڈمن افسر کے اعزاز میں الوداعی تقریب

اسلام آباد پولیس کے ریٹائر ہونے والے ایڈمن افسر کے اعزاز میں الوداعی تقریب

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آبادپولیس سے ریٹائر ہونے والے ایڈمن افسر شفقت اقبال بھٹی کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقادکیا گیا۔

 ایس ایس پی انویسٹی گیشنز عثمان طارق نے خصوصی شرکت کی، اس موقع پر دیگر پولیس افسران بھی موجود تھے ، ایس پی انوسٹی گیشن نے ریٹائر ڈ ہونے والے ایڈمن افسر کی محکمہ پولیس کے لئے کی گئی خدمات کو سراہتے ہوئے خراج تحسین پیش کیا اور کہا دوران سروس ہم سب کی کوشش ہونی چاہیے کہ ایسے کام کیے جائیں جس سے آپ کا نام روشن ہو اور آپ کے کردار کو اچھے الفاظ میں یاد رکھا جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں