بہترین کارکردگی:تھانہ مارگلہ ،کراچی کمپنی اور کوہسار کے ایس ایچ اوز کو انعامات سے نوازا گیا
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد قاضی علی رضا نے فرائض کی انجام دہی کے دوران بہتر ین کارکردگی کامظاہرہ کرنے پر تھانہ مارگلہ۔۔۔
تھانہ کراچی کمپنی اور تھانہ کوہسار کے ایس ایچ اوز اور ان کی ٹیموں کوانعامات وتعریفی اسناد سے نوازا،اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ان پولیس افسران نے فرض شناسی،ایمانداری اور بھرپور لگن کے ساتھ اپنے فرائض منصبی سرانجام دیتے ہوئے سنگین جر ائم میں ملوث ملزمان کی گرفتار ی میں معاونت فراہم کی۔