سینئر صحافی شکیل انجم کی اہلیہ اسلام آباد میں سپرد خاک

سینئر صحافی شکیل انجم کی اہلیہ  اسلام آباد میں سپرد خاک

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سابق صدر اور سینئر صحافی شکیل انجم کی اہلیہ کو ہفتہ کو اسلام آباد کے ایچ-11 قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔

نمازِ جنازہ میں آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی، صحافتی برادری، سول سوسائٹی، وکلاء، سیاسی و سماجی شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شرکاء نے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی، جبکہ شکیل انجم اور ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ اظہار تعزیت کا اظہار کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں