انسداد پولیو مہم 2سے 8 فروری تک جاری رہے گی
اسلام آباد (این این آئی)قومی ایمرجنسی آپریشن سنٹر نے نئے سال کی پہلی قومی انسداد پولیو مہم کا اعلان کردیا۔۔
۔قومی ایمرجنسی آپریشن سنٹر نے نئے سال کی پہلی قومی انسداد پولیو مہم کا اعلان کردیا،انسدادِ پولیو مہم دوفروری سے شروع ہوگی آٹھ فروری تک جاری رہیگی، مہم کے دوران چارکروڑ پچاس لاکھ بچوں کو پولیو سے بچا ئوکے قطرے پلائے جائیں گے ۔