سرکاری تعلیمی اداروں کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کر نا ترجیح ،سیکرٹری تعلیم پنجاب

سرکاری تعلیمی اداروں کو جدید تقاضوں سے  ہم آہنگ کر نا ترجیح ،سیکرٹری تعلیم پنجاب

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار)سیکرٹری سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب مدثر ریاض نے کہا ہے کہ سرکاری تعلیمی اداروں کو جدید تقاضوں اور بین الاقوامی معیار کے مطابق بنانا حکومت کی ترجیح ہے۔

ان خیالات کااظہارانہوں نے گورنمنٹ ماڈل بوائز ہائی سکول خیابانِ سر سید راولپنڈی کا دورہ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے سکول کے تدریسی عمل کا جائزہ لیا اور اساتذہ و طلبہ کی کارکردگی کو سراہا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں