اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب مرکزی اشتہاری گرفتار
راولپنڈی ( خبر نگار) آراے بازار پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب مرکزی اشتہاری کو گرفتار کر لیا۔
زیر حراست اشتہاری نے معمولی تلخ کلامی پر خنجر کے وار سے دو بھائیوں کو زخمی کر دیا تھا، اشتہاری اگست 2025 سے پولیس کو مطلوب تھا ۔