مری روڈ کو خوبصورت بنانے کا کام مکمل
راولپنڈی (نیوز رپورٹر) ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کی جانب سے مری روڈ کو خوبصورت بنانے کیلئے کام مکمل کر لیا گیا۔۔
، ایم ڈی کی خصوصی ہدایات پر سکستھ روڈ فلائی اوور کے نیچے خصوصی طور پر کارنر بنایا گیا اور پودے خوبصورت انداز میں سجائے گئے ہیں۔