عالمی یومِ خواتین کے موقع پر ویمن ویلفیئر اینڈ ڈویلپمنٹ سینٹر میں تقریب

عالمی یومِ خواتین کے موقع پر ویمن  ویلفیئر اینڈ ڈویلپمنٹ سینٹر میں تقریب

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) عالمی یومِ خواتین کے موقع پر ویمن ویلفیئر اینڈ ڈویلپمنٹ سینٹر جی سیون ون اسلام آباد میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

 جس کا مقصد خواتین کے حقوق کے فروغ اور اس سلسلے میں اداروں کے کردار کو اجاگر کرنا تھا۔ تقریب کا اہتمام وزارتِ انسانی حقوق کے ویمن ویلفیئر اینڈ ڈویلپمنٹ سینٹر اور تنظیم روزن کے اشتراک سے کیا گیا۔ ویمن ویلفیئر اینڈ ڈویلپمنٹ سینٹر اسلام آباد کی ڈپٹی ڈائریکٹر عصمت آفریدی نے افتتاحی کلمات ادا کرتے ہوئے خواتین کی فلاح و بہبود اور بااختیار بنانے کے لیے حکومتی اقدامات پر روشنی ڈالی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں