ایران پر امریکی حملے ،عالمی برداری کردار ادا کرے ،پاکستان فلاح پارٹی

 ایران پر امریکی حملے ،عالمی برداری  کردار ادا کرے ،پاکستان فلاح پارٹی

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے )پاکستان فلاح پارٹی کے سینئر وائس چیئرمین سید آفتاب عظیم بخاری ، چوہدری ضمیر گجر ، قاضی عبدالصبور ہاشمی،میاں راشد حفیظ، نعیم بخاری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ۔۔۔

 ایران پر مسلط کی گئی امریکی و اسرائیلی جارحیت کے خلاف ایران کو اپنے دفاع کا مکمل حق حاصل ہے ۔امریکہ واسرائیل نے سکول کے معصوم بچوں سے لیکر عام نہتے شہریوں پرحملہ کر کے اپنے مکروہ کردار کو دنیا میں ظاہرکیا۔اس کے سفاکانہ وحشیانہ کردار کو روکنے کے لئے عالمی برادری کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں