میٹرک امتحانات ،تین امیدوار نقل کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار

میٹرک امتحانات ،تین امیدوار  نقل کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار

راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار) کمشنر و چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی انجینئر عامر خٹک نے واضح کیا ہے ۔۔۔

کہ امتحانی ایس او پیز پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، دریں اثناء کنٹرولر امتحانات تنویر اصغر نے گورنمنٹ ہائی سکول گھوڑا گلی مری کے دورے کے دوران تین امیدواروں کو نقل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں