آتش بازی کے سامان کی بھاری کھیپ برآمد،ملزم گرفتار
راولپنڈی (خبرنگار) تھانہ ائیرپورٹ پولیس کی بڑی کارروائی، آتش بازی کے سامان کی بھاری کھیپ برآمد،ملزم گرفتار۔۔
، لاکھوں روپے مالیت کے 70کاٹن ماچس پٹاخہ، 30کاٹن سوتر گولے، 15کاٹن آتشی انار اور 10کاٹن آتشی گن اسٹک برآمد، زیر حراست شخص نے شہر بھر کے مختلف علاقوں میں سامان آتش بازی سپلائی کرنے کا انکشاف کیا۔