مزدوروں کی صحت عامہ اور پیشہ وارانہ تحفظ مشترکہ ذمہ داری، وی سی اردو یونیورسٹی

مزدوروں کی صحت عامہ اور پیشہ وارانہ تحفظ  مشترکہ ذمہ داری، وی سی اردو یونیورسٹی

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) وائس چانسلر فیڈرل اردو یونیورسٹی ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری نے عالمی یوم مزدور کے ۔۔۔

موقع پر ترقی پزیز ممالک کے محنت کش طبقے کیلئے پالیسی وژن جاری کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ مزدور ملکی معیشت اور اس کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ محنت کش طبقے کی عظمت کو تسلیم کرنا اور انہیں مساوی حقوق و اجرت دینا ہر ادارے اور سماج کی ذمہ داری ہے۔ مزدوروں کی صحت عامہ اور پیشہ وارانہ تحفظ کو یقینی بنانا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں